Home Contact Us 
Administration | Courses Info | Relief Services | Education System | Islamic Links | What's New | Media Gallery

 

[Under Construction]

Home
Dars-e-Nizami
HSSC
BA-MA
Hafiz-e-Quran

There are several levels of Islamic education available in Pakistan (see Table 1), which is provided by madaris as well as primary Islamic schools known as makatib (singular maktab). Part of the analytical puzzle with enumerating madaris and their students has been the persistent problem of distinguishing between makatib and madaris. The makatib tend to be smaller than “madaris,” have fewer students, are less likely to have hostels and are almost always associated with mosques. i Where madaris and makatib differ most clearly is in their scope of education. Makatib teach primary Islamic subjects such as reading the Quran (Nazira). Some may also teach Hifz (or memorization of Quran). The sina qua non of a madrassah is that it teaches—either in full or in part—a specialized curriculum called Dars-e-Nizami.ii
 

Boys typically complete the Dars-e-Nizami in 8 years at Sunni madaris. Girls complete a condensed curriculum in 6 years. Students complete four successive degrees (sanad) at regular intervals. The government of Pakistan (GOP) recognizes the final degree (Shahadatul Alamiya) as the equivalent to an MA in Arabic and Islamic studies for most purposes. None of the lower degrees are recognized by the government. Students can take local school board exams and thereby obtain mainstream degrees while studying the Dars-e-Nizami curriculum. However, this appears to be feasible only for the most motivated students and is not necessarily typical. Not all madaris have faculty that teach at all levels, and thus some students may study at more than one madrassah to attain their various degrees. For a schedule of degrees and their comparable attainment in the mainstream educational system, see Education System Table for more information

Dars-e-Nizami Full course in 10 years at Sunni madaris  equivalent to MA Islamic Studies Affiliated with Rabita-tul-Madaris Al-Islamia Pakistan (Islamic Educational Board) which is recognised/ approved by Higher Education Commission, Govt of Pakistan.

جامعہ اسلامیہ جدیدہ    دس سالہ عالم کورس کی مکمل تفصیل

۔ 2 درجہ متوسطہ: درجہ ابتدائیہ سے پاس بچے اگلے سال درجہ متوسطہ میں آ
جاتے ہیں۔ اس سال انہیں ساتویں کلاس کے ساتھ ساتھ تعلیم الاسلام کے آخری دو حصے
پڑھائےجاتے ہیں۔ قصص النبیین حصہ سوم ، الطریقۃ العصریہ اور اس کے ساتھ ساتھ
ترجمہ قرآن آخری پارہ بھی پڑھایا جاتا ہے۔
۔1 درجہ ابتدائیہ: پرائمری پاس بچہ لیا جاتا ہے اس درجہ میں اسکو چھٹی کلاس
اور تعلیم الاسلام پہلے دو حصے، طریقہ جدیدہ (عربی لینگویج)اورقصص النبیین پہلے دو
حصے پڑھائےجاتے ہیں۔
۔4 ثانویہ عامہ ثانی(درجہ ثانیہ): اس سال بچوں کو نویں کلاس اور اس کے
ساتھ ساتھ علم الصیغہ ، ہدایۃالنحو،ترجمہ قرآن 6 پارہ تا 10پارہ ، زادالطالبین (حدیث)،
علم المنطق کی تیسیرالمنطق اور فقہ میں مختصر القدوری سے نکاح طلاق ظہارلعان
حدود وقصاص کے مسائل پڑھائےجاتے ہیں۔
۔3 ثانویہ عامہ اول (درجہ اولٰی): اس سال آٹھویں کلاس کے ساتھ ساتھ علم
الصرف، علم النحو اور ترجمہ قرآن پہلے 5 پارے اور فقہ میں مختصر القدوری طھارۃ،
صلوٰۃ، حج،زکوٰۃ اور روزہ کے مسائل پڑھائےجاتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ قصص
النبین کا حصہ چہارم پڑھایا جاتا ہے۔
۔6 ثانویہ خاصہ ثانی (درجہ رابعہ) : اس سال بچوں کوگیارھویں کلاس اور
اس کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن آخری 10 پارے ، علم الحدیث میں ریاض الصالحین ، فقہ
میں شرح الوقایہ سے بیوع رہن شرکت مضاربت کے مسائل دلائل کے ساتھ پڑھائےجاتے
ہیں۔ علم اصول فقہ میں نورالانوار ، علم النحو میں شرح جامی اور علم منطق کی مایہ
ناز کتاب قطبی پڑھائی جاتی ہے۔
۔5 ثانویہ خاصہ اول (درجہ ثالثہ) : اس سال بچوں کودسویں کلاس اور اس
کے ساتھ ساتھ ترجمہ قرآن 10 پارہ تا 20پارہ، اصول الفقہ کی اصول الشاشی ، فقہ میں
شرح الوقایہ سے طھارۃ، صلوٰۃ، حج،زکوٰۃ اور روزہ کے مسائل دلائل کے ساتھ
پڑھائےجاتے ہیں۔ اور علم منطق کی شرح تہذیب اور علم النحو کی کافیہ کتاب پڑھائی
جاتی ہے۔
۔8 عالیہ ثانی (درجہ سادسہ) : اس درجہ میں طلباء کو تفسیر جلالین آخری
15 پارے مشکوۃ المصابیح مکمل، ہدایہ ثالث ، شرح العقائد بمع عقیدہ طحاویہ ، اصول
فقہ کی مایہ ناز کتاب التوضیح و التلویح اور عربی ادب کی دیوان الحماسہ پڑھانے کے
ساتھ ساتھ تیرھویں کلاس کی تیاری کا موقع دیا جاتا ہے۔
۔7 عالیہ اول (درجہ خامسہ) : اس سال بارھویں کلاس اور اس کے ساتھ ساتھ
تفسیر جلالین پہلے 15 پارے، علم الحدیث میں بلوغ المرام، فقہ میں ہدایہ اول و ہدایہ
ثانی، اصولا لفقہ میں حسامی اور عربی ادب کی دیوان متنبی اور علم المیراث کی سراجی
پڑھائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ میراث کے احکام کی تخریج بھی کرائی جاتی
ہے
۔10 عالمیہ سال ثانی (دورہ حدیث): اس سال میں صا ح ستہ (بخاری ،
مسلم، ترمذی ، ابوداؤد ، نسائی اور ابن ماجہ) مکمل پڑھائی جاتی ہیں ۔ اور طلباء سے
کسی ایک مضمون پر مفصل مقالہ بھی تحریر کرایا جاتا ہے۔
شعبہ حفظ میں پرائمری پاس بچہ لیا جاتا ہے جو کے عموماً 2 سال میں
حفظ مکمل کر جاتا ہے۔
۔9 عالمیہ سال اول (سابعہ) : اس سال میں علم تفسیر کی مشہور کتاب تفسیر
بیضاوی ، اصول تفسیر میں الفوز الکبیر، اصول الحدیث میں علم حدیث کی شرح معانی
الآثار موطا امام مالک ، موطا امام محمد اور فقہ میں ہدایہ رابع، شفعہ رھن ، کتاب
القاضی وغیرہ تفصیل سے پڑھائی جاتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ طلباء چودھویں کلاس
کی تیاری بھی کرتے ہیں۔

Jamia Islamia Jadeedah  Higher Secondary School Approved by Board of Intermediate & Secondary Education under Reg No  442


Higher Secondary School up to FA Regular Classes day time


Bachelor's Degree in Arts  BA  general education Preparation


 


Home ] Dars-e-Nizami ] HSSC ] BA-MA ] Hafiz-e-Quran ]

Contact:    Dr. Muhammad Iqbal, (Chairman & Raees Al-Jamia06733-62219 / (Web Mail )

Faisal Mosque, Fasial Town, Vehari (61100), Punjab, Pakistan,  Tel: 0092-6733-63362    Fax:0092-6733 65216  Home

Copyright © 1981-19 Jamia Islamia Jadeedah. All rights reserved. Last modified: 15-May-2019

 

 

www.aims.edu.pk www.intersolution.co.uk www.saif.co.uk  www.myAIMS.co.uk www.iTechWorld.co.uk